آل سعود

21دسامبر
شہید باقر النمر کے بیٹے آل سعود کے ہاتھوں گرفتار

شہید باقر النمر کے بیٹے آل سعود کے ہاتھوں گرفتار

نبا سیٹلائٹ چینل کی رپورٹ کے مطابق ، سعودی سکیورٹی فورسز نے قطیف اور الاحساء کے شیعہ علاقوں میں علما کے خلاف آل سعود حکومت کی مہم کے دوران شیخ حسین النمر کو گرفتار کیا، صوبہ قطیف میں ایک شیعہ کارکن نے اپنے ٹویٹر پیج پر لکھا ہے کہ سعودی عرب میں شیعہ علما کو نشانہ بنانے کی مہم کے تحت شیخ حسین النمر کے لاپتہ ہونے کے دو دن بعد ان کی گرفتاری کی خبر منظر عام پر آئی۔

09دسامبر
سعودی قصبہ العوامیہ میں مسجد امام حسین ع کو شہید کرنا عذاب الہی کو دعوت دینا ہے،علامہ سید شفقت شیرازی

سعودی قصبہ العوامیہ میں مسجد امام حسین ع کو شہید کرنا عذاب الہی کو دعوت دینا ہے،علامہ سید شفقت شیرازی

حوزہ ٹائمز|علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے ممتاز سعودی لیڈر و شیعہ عالم دین علامہ سید ھاشم الشخص کی گرفتاری پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ سعودی حکومت نے انتہائی نامناسب رویہ اپناتے ہوئے اصلاح پسند، مفکر اور نڈر علمائے دین کے خلاف جس طرح کاروائی کی ہے.

06دسامبر
اسرائیل سے دوستی ہمارا قدیمی ایجنڈا ہے، سعودی وزیر

اسرائیل سے دوستی ہمارا قدیمی ایجنڈا ہے، سعودی وزیر

حوزہ ٹائمز|سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان آل سعود نے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کا منصوبہ ایک زمانے سے سعودی حکام کے مد نظر رہا ہے اور یہ منصوبہ پہلی بار سن انیس سو بیاسی میں فہد بن عبدالعزیز آل سعود نے پیش کیا تھا۔

21نوامبر
سعودی عرب نے ۸۵ ہزار یمنی بچوں کو بھوکا مار دیا

سعودی عرب نے ۸۵ ہزار یمنی بچوں کو بھوکا مار دیا

حوزہ ٹائمز|اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یمن گزشتہ کئی عشروں کی بدترین بھوک مری سے دوچار ہوا ہے۔

19اکتبر
امام مہدی عج اہل سنت کی نگاہ میں

امام مہدی عج اہل سنت کی نگاہ میں

حوزہ ٹائمز|امام مہدی عج اللہ فرجہ الشریف کا موضوع ایسا موضوع نہیں ہے کہ محض شیعہ حضرات اس پر ایمان رکھتے ہیں بلکہ اس موضوع پر تمام اسلامی دانشور خواہ وہ کسی بھی مذہب اور مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہوں.