آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

03ژوئن
بانی انقلاب اسلامی کی برسی کا مرکزی پروگرام انکے مزار پر ہوگا، رہبر انقلاب اسلامی خطاب فرمائیں گے

بانی انقلاب اسلامی کی برسی کا مرکزی پروگرام انکے مزار پر ہوگا، رہبر انقلاب اسلامی خطاب فرمائیں گے

تہران میں ہونے والی بانی انقلاب اسلامی حضرت امام روح اللہ خمینیؒ کی 34ویں برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای خطاب فرمائیں گے۔

07ژانویه
حضرت صدیقہ کبریٰ (ع) کے سوگ میں رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے مجالس عزا کا اہتمام

حضرت صدیقہ کبریٰ (ع) کے سوگ میں رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے مجالس عزا کا اہتمام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے صدیقہ کبریٰ، بنت نبی، حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے ایام شہادت کی مناسبت سے تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے

28اکتبر
علامہ قاضی سید نیاز نقوی انتہائی بے باک اور حق گو عالم دین تھے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

علامہ قاضی سید نیاز نقوی انتہائی بے باک اور حق گو عالم دین تھے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

انہوں نے کہاکہ علامہ نیاز نقوی 27 سال تک ایک نڈر جج کے طور پر ایران میں خدمات سرانجام دیتے رہے ، انہیں بہترین قاضی قرار دیا گیا ۔مرحوم نیاز نقوی انتہائی بے باک اور حق گو عالم دین تھے۔سول حکمرانوں اور فوجی سربراہوں کے سامنے بھی حق بات کہنے سے نہیں ڈرتے تھے۔

01آگوست
مجرموں کی سزائیں معاف، رہبر انقلاب اسلامی نے دیا عید کا تحفہ

مجرموں کی سزائیں معاف، رہبر انقلاب اسلامی نے دیا عید کا تحفہ

عید الاضحی اور عید سعید غدیر کی مناسبت سے رہبرانقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مختلف مقدمات کے تحت جیلوں میں قید 2825 مجرموں کی سزائیں رافت اسلامی کے تحت معاف کرنے یا ان کی سزائیں کم کرنے کے بارے میں اپنی رضا مندی ظاہر کردی ہے۔

07می
بیت المقدس کے محور پرمسلمانوں کی ہم آہنگی اور اتحاد صیہونی دشمن اور اس کے حامی امریکا اور یورپ کے لئے وحشتناک ہے، رہبر معظم انقلاب

بیت المقدس کے محور پرمسلمانوں کی ہم آہنگی اور اتحاد صیہونی دشمن اور اس کے حامی امریکا اور یورپ کے لئے وحشتناک ہے، رہبر معظم انقلاب

عالمی یوم القدس کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایرانی عوام اور پوری دنیا کے مسلمانوں سے ٹیلی ویژن کے ذریعے براہ راست خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ فلسطین کا معاملہ بدستور امت اسلامیہ کا سب سے اہم مسئلہ ہے آپ نے فرمایا کہ ظالم اور سفاک سرمایہ دارانہ نظام کی پالیسیوں نے ایک پوری قوم کو اس کے گھر، وطن اور آبائی سرزمین سے محروم و بے دخل کرکے وہاں ایک دہشت گرد حکومت قائم کی اور غیروں کو لاکر بسادیا -

12مارس
جنگ نرم میں ،جوانوں کو سوشل میڈیا کے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے معاشرے میں امید پیدا کرنے کے ساتھ مقاومت و  بصیرت حاصل کرنے کا مشورہ دینا چاہئے، رہبر معظم انقلاب

جنگ نرم میں ،جوانوں کو سوشل میڈیا کے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے معاشرے میں امید پیدا کرنے کے ساتھ مقاومت و بصیرت حاصل کرنے کا مشورہ دینا چاہئے، رہبر معظم انقلاب

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق اور شام سے نکلنا ہوگا آپ نے فرمایا امریکا نے داعش کو خود بنایا اور اس کا اعتراف بھی کیا لیکن داعش کے خلاف جنگ کے بہانے شام میں غاصبانہ طریقے سے موجود ہے -