ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
























آیت اللہ جوادی نے کہا کہ یہ منظر کسی فلسفی کتاب میں موجود نہیں۔ فلسفی قوانین کی بنیاد پر جب آپ کسی گھڑی کو دیکھتے ہیں تو سمجھ جاتے ہیں کہ اسے کسی نے اختراع کیا ہے(بنایا ہے)؛ لیکن کس نے؟ یہ نہیں جانتے! اس قالین کو دیکھتے ہیں تو سمجھ جاتے ہیں کہ ضرور اسے کسی نے بُنا ہے، لیکن کس نے؟