آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی

26آگوست
پاکستان میں سیلاب کی تباہی شیعہ مراجع عظام کا تعاون

پاکستان میں سیلاب کی تباہی شیعہ مراجع عظام کا تعاون

حالیہ سیلاب کے پیشِ نظر ملتِ تشیع کے مراجع عظام رہبرِ انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای، آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی اور آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کی جانب سے سیلاب سے متاثرین کی امداد کے لئے خمس؛ سہمِ امام کے استعمال کے سلسلہ میں فتاوی جات سامنے آگئے ہیں۔

11می
علمائے دین کو امت کی خدمت کے ساتھ ساتھ فکری اور ثقافتی حملوں کا بھی ڈٹ کرمقابلہ کرنا چاہئے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی

علمائے دین کو امت کی خدمت کے ساتھ ساتھ فکری اور ثقافتی حملوں کا بھی ڈٹ کرمقابلہ کرنا چاہئے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی

انہوں نے ان ملاقاتوں میں علماء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ علمائے دین کوامت کی خدمت کے لئے انتھک کوشش کرنی چاہئےاور اس خدمت کےساتھ ساتھ دشمن کی جانب سے ہونے والے فکری اورثقافتی حملوں کا بھی ڈٹ کرمقابلہ کرنا چاہئے، جن کا ہدف اخلاق، ثقافت واقدار اورالہی منشورہوتےہیں۔ علمائے کرام کو اس بات کا صحیح ادراک ہونا چاہئے