آیت اللہ خمینیؒ عظیم انسان تھے، ہادی مطر کا پہلا انٹرویو

19آگوست
سپاہ پاسداران انقلاب سے کوئی تعلق نہیں ہے/آیت اللہ خمینیؒ عظیم انسان تھے، ہادی مطر کا پہلا انٹرویو

سپاہ پاسداران انقلاب سے کوئی تعلق نہیں ہے/آیت اللہ خمینیؒ عظیم انسان تھے، ہادی مطر کا پہلا انٹرویو

اس ۲۴ سالہ جوان سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ ایران کے اسلامی انقلاب کے بانی آیت اللہ روح اللہ خمینیؒ سے متاثر ہوا ہے یا نہیں؟ تو اس نے تفصیلات ذکر کیے بغیر صرف اتنا کہا: «میں آیت اللہ کا احترام کرتا ہوں۔ میرے خیال میں وہ ایک عظیم انسان ہیں.»