آیت اللہ محمد یزدی (اعلیٰ اللہ مقامہ)

11دسامبر
آیت اللہ یزدی زہد و تقوی ، پرہیزگاری کا بہترین نمونہ تھے، جامعۃ الزہرا ءسکردو

آیت اللہ یزدی زہد و تقوی ، پرہیزگاری کا بہترین نمونہ تھے، جامعۃ الزہرا ءسکردو

حوزہ ٹائمز|جامعۃ الزہرا ءسکردو بلتستان کی جانب سے عالم مجاہد اور جامع مدرسین کے سربراہ آیت اللہ یزدی کی ارتحال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام کہا کہ مجاہد، متقی اور پرہیزگار عالم دین مرحوم آیت اللہ یزدی رضوان اللہ علیہ کے انتقال پر رہبر معظم انقلاب ،حوزہ علمیہ قم ، فضلا ، اور ارادتمندوں اور خاص طور پر مرحوم کے اہلخانہ کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں۔

11دسامبر
آیت اللہ یزدی ایک پرہیزگار اور متقی عالم دین تھے، علامہ شیخ حسن جعفری

آیت اللہ یزدی ایک پرہیزگار اور متقی عالم دین تھے، علامہ شیخ حسن جعفری

حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا ہے کہ آیت اللہ یزدی ایک پرہیزگار اور متقی عالم دین تھے انہوں نے اپنی پوری زندگی مجاہدت اور خدمت میں گزاری مرحوم ، خبرگان کونسل کی رکنیت اور حوزہ علمیہ قم کے اساتید کی اعلی کونسل کے چیرمین جیسے اہم عہدوں پر فائز رہے۔

09دسامبر
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ محمد یزدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ محمد یزدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

حوزہ ٹائمز|رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں مرحوم آیت اللہ یزدی کے پختہ اور راسخ ایمان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: مرحوم آیت اللہ یزدی کی شخصیت میں دینی اور انقلابی غیرت نمایاں طور پر موجود تھی۔

09دسامبر
آیت اللہ یزدی ایک عظیم مبلغ، توانا مدرس اور بزرگ محقق تھے، علامہ علی اصغر سیفی

آیت اللہ یزدی ایک عظیم مبلغ، توانا مدرس اور بزرگ محقق تھے، علامہ علی اصغر سیفی

حوزہ ٹائمز| وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے مسؤل اور استاد حوزہ حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے کہا کہ مرحوم آیت اللہ یزدی رح ایک دینی و حوزوی خاندان سے تعلق رکھتے تھے انکے دادا مرحوم شیخ محمد علی اپنے وقت کے بڑے مناظر شمار ہوتے تھے.

09دسامبر
آیت اللہ یزدی کی علمی و انقلابی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

آیت اللہ یزدی کی علمی و انقلابی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی صاحب ، اساتذہ کرام اور انتظامیہ کی جانب سے تعزیتی پیغام