اجازت

22مارس
خانہ کعبہ اور مسجد نبوی (ص) میں اعتکاف کی اجازت

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی (ص) میں اعتکاف کی اجازت

سعودی عرب میں یومیہ کیسز میں نمایاں کمی کے بعد کورونا پابندیوں کا خاتمہ کیا جا رہا ہے اور اب دو سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبوی (ص)میں اعتکاف کی اجازت دیدی گئی۔

15فوریه
اسلام کسی کو ناحق مارنے کی اجازت نہیں دیتا، صاحبزادہ حامد رضا

اسلام کسی کو ناحق مارنے کی اجازت نہیں دیتا، صاحبزادہ حامد رضا

چیئرمین قرآن بورڈ اور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مذہبی نعرے لگانے والے ضروری نہیں مذہبی حلقوں سے وابستگی رکھتے ہوں۔ چند لوگوں کے گمراہ کن رویہ کی وجہ سے ملک اور دین بدنام ہو رہا ہے، عوام آئین کے تحت قانون کی پاسداری کریں۔

02دسامبر
سعودی عرب، صوبہ قطیف کے شیعہ نوجوان مصطفی معلم کو 25 سال قید کی سزا سنائی گئی

سعودی عرب، صوبہ قطیف کے شیعہ نوجوان مصطفی معلم کو 25 سال قید کی سزا سنائی گئی

سعودی عرب کے صوبے قطیف کے شیعہ نوجوان مصطفی معلم اپریل 1996 سے سعودی جیل «الدمام»  میں قید ہے اور اس عرصے میں ان پر کافی تشدد ہوا۔ مصطفی معلم کو ایک نا کردہ جرم کی پاداش میں 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ۔

05نوامبر
پاکستان امریکہ کو فوجی اڈہ بنانے کی اجازت نہیں دے گا

پاکستان امریکہ کو فوجی اڈہ بنانے کی اجازت نہیں دے گا

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان میں امریکی فوج کا کوئی فضائی اڈہ نہیں ہے اور نہ ہی ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے، اس بارے کوئی بھی قیاس آرائی بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ فعل ہے جس سے گریز کیا جانا چاہیے۔

01آگوست
سعودی عرب، پاکستان سمیت 13 ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب، پاکستان سمیت 13 ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث پاکستان سمیت 13 ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

28آوریل
یکساں نصاب کے نام پر اسلامی شناخت ختم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، علامہ سبطین سبزواری

یکساں نصاب کے نام پر اسلامی شناخت ختم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، علامہ سبطین سبزواری

شیعہ علما ءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے واضح کیا ہے کہ یکساں نصاب کے نام پر پاکستانی معاشرے کی اسلامی شناخت کو ختم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ حکمران رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور اہل بیت اطہار سے عشق کو ختم کرنے کی سازش سے باز رہیں۔