غزہ کی پٹی میں سیز فائر کی تازہ صیہونی خلاف ورزیاں، توپ خانے کی بمباری اور متعدد فلسطینی زخمی
























علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ نکاح نسل انسانی کی بقا کا سبب ہے اور یہ سنت نبوی ہے نکاح ہی کے ذریعے سے تمام مقدس اور مبارک رشتے وجود میں آتے ہیں ماں باپ کا رشتہ ہو یا شوہر اور بیوی کا رشتہ۔ اس لیے دین مقدس اسلام نے نکاح کو عبادت کا درجہ دیا ہے اور یہ حکم دیا ہے کہ نوجوان نسل کی شادی کے انتظام میں جلدی کی جائے تاکہ انسانی معاشرہ حیا عفت اور پاکدامنی جیسے اعلی انسانی اقدار کا امین ہو۔
حوزہ ٹائمز|دارالحکومت صنعا کے سبعین اسکوائر پر منعقد ہونے والی اس عظیم الشان تقریب کے دوران یمن کے ۳۳۰۰ نوجوانوں کو شادی کے بندھن میں باندھ دیا گیا۔ ان افراد میں جارح سعودی دشمن کی جارحیت کے مقابلے میں دفاع وطن کے دوران معذور ہوجانے والے اور اسی طرح شہدا کے فرزند بڑی تعداد میں شامل تھے۔