احادیث

28نوامبر
کتب اہل سنت میں بارہ اماموں کا ذکر

کتب اہل سنت میں بارہ اماموں کا ذکر

اہل سنت کی معتبر کتابوں میں بارہ اما م خصوصاً امام مہدی ارواحنا لہ الفداء عجل اللہ عرجہ الشریف کے اوصاف کے بارے میں متعدد روایات موجود ہیں،یہاں تک کہ ان احادیث کی وجہ سے بعض علمائے اہل سنت نے اپنی اپنی کتابوں میں آخری امام کیلئے ایک مستقل فصل قرار دی ہے.

13آگوست
آنکھوں کی نمی اور دلوں کی نرمی اللہ کی جانب سے عطا ہونے والی رحمت ہے

آنکھوں کی نمی اور دلوں کی نرمی اللہ کی جانب سے عطا ہونے والی رحمت ہے

آنکھوں کی نمی اور دلوں کی نرمی اللہ کی جانب سے عطا ہونے والی رحمت ہے

23فوریه
امام مہدی (عج) احادیث کے آینہ میں

امام مہدی (عج) احادیث کے آینہ میں

عالم اھل سنت احمد بن محمد بن صدیق کہتے ہیں : امام مہدی(عج) کے قیام پر ایمان واجب ہے اور ان کے ظہور پر عقیدہ پیغمبر اکرم(ص) کی حدیث کی بنا پر حتمی و ضروری ہے (ابراز الوھم المکنون ص ۴۳۳ حدیث ۴۳۶)