اختر عباس

27آوریل
جامعۃ الفرات سرگودھا کیجانب سے “شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی” کی برسی پر “آن لائن سیمینار” منعقد

جامعۃ الفرات سرگودھا کیجانب سے “شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی” کی برسی پر “آن لائن سیمینار” منعقد

حجۃ الاسلام مولانا انیس الحسنین خان نے کہا کہ شیخ الجامعہ کی خدمات کو اجاگر کرنے اور نوجوانوں کو ان کی سیرت سے آگاہ کرنے کے لیے اس پروگرام کا انعقاد کیا ہے۔اتنے بزرگان کا ان کے لیے منعقد پروگرام میں جمع ہونا آپ کی خدمات کا اعتراف ہے۔کسی ایک پروگرام میں ان کی شخصیت پر مکمل روشنی ڈالنا ممکن نہیں،ہر میدان میں آپ کی خدمات ہیں۔آپ مدرس،خطیب اور مصنف تھے۔