غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























انہوں نے کہا کہ عزاداروں کو بلاجواز مقدمات کے ذریعے ڈرایا دھمکایا نہیں جا سکتا۔امام عالی مقام کے عشق کے جرم میں کاٹی جانے والی ایف آئی آر ہمارے لیے نواسہ رسول سے عشق اور عہد وفا نبھانےکی سند ہے۔ ملت تشیع کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے غیر دانشمندانہ اقدام حکومت کے لیے مسائل میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔