ازبکستان

04مارس
اسلامو فوبیا پر پاکستان اور ازبکستان کا موقف ایک ہے، عمران خان اور ازبک صدر کی مشترکہ پریس کانفرنس

اسلامو فوبیا پر پاکستان اور ازبکستان کا موقف ایک ہے، عمران خان اور ازبک صدر کی مشترکہ پریس کانفرنس

​​​​​​وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا پر پاکستان اور ازبکستان کا موقف ایک ہے، دو مغربی ممالک نے پاکستان کے اصولی موقف کی حمایت کی، ناموس رسالتﷺ پر مسلم ممالک کو مل کر مہم چلانی چاہیئے۔

08سپتامبر
ازبکستان میں طالبات کو حجاب  کی اجازت دے دی

ازبکستان میں طالبات کو حجاب کی اجازت دے دی

رواں سال کی ابتدا میں قانون میں ترمیم کرتے ہوئے خواتین کو حجاب کرنے کی اجازت دے دی تھی تاہم اسکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں کو اس میں شامل نہیں کیا گیا تھا