استقبال محرم

09آگوست
مجلس علماء اہلبیتؑ پاراچنار کے زیراہتمام ’’استقبال محرم اور ہماری ذمہ داریاں‘‘ کے عنوان سے سیمینار

مجلس علماء اہلبیتؑ پاراچنار کے زیراہتمام ’’استقبال محرم اور ہماری ذمہ داریاں‘‘ کے عنوان سے سیمینار

سیمینار میں علماء کرام اور بعض دیگر دانش مندوں نے قیام امام حسین علیہ السلام، اُخوت و بھائی چارے اور اس کے ساتھ ہی عاشورہ کے حوالے سے اہل منبر اور عوام کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی

27جولای
عزاداری سید الشہداء علیہ السلام کو اپنی شہ رگ حیات سمجھتے ہوئے ایام عزاء کی مجالس کو ترویج وتحفظ دین میں بہترین معاون و مددگار تصور کرتا ہے، علمائے شیعہ کے اجتماع کا اعلامیہ

عزاداری سید الشہداء علیہ السلام کو اپنی شہ رگ حیات سمجھتے ہوئے ایام عزاء کی مجالس کو ترویج وتحفظ دین میں بہترین معاون و مددگار تصور کرتا ہے، علمائے شیعہ کے اجتماع کا اعلامیہ

علمائے کرام کا یہ نمائندہ اجتماع بانیان مجالس سے بھی بجا طور پر یہ توقع رکھتا ہے کہ وہ بھی اُن عوامل کو ملحوظ خاطر رکھیں گے کہ جن سے عزاداری کے تحفظ اور فروغ میں مدد مل سکتی ہے۔

27جولای
جامعۃ الکوثر میں استقبال محرم الحرام کا روح پرور اجتماع، علماء کرام کی بھرپور شرکت

جامعۃ الکوثر میں استقبال محرم الحرام کا روح پرور اجتماع، علماء کرام کی بھرپور شرکت

علمائے کرام قائد ملت علامہ سید ساجد علی نقوی دام ظلہ، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی دام ظلہ، اور مفسرِ قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی دام ظلہکی دعوت پر نامور علماء کرام وخطباء عظام کا ایک اہم اجتماع26 جولائی 2021 بروز سوموار جامعۃ الکوثر میں منعقد ہوا۔