اسلاموفوبیا

24سپتامبر
اقوام متحدہ اسلاموفوبیا سے متعلق قرارداد پر عمل درآمد یقینی بنائے،وزیر اعظم شہباز شریف

اقوام متحدہ اسلاموفوبیا سے متعلق قرارداد پر عمل درآمد یقینی بنائے،وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے تباہی نے ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب کردیا، پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور جو کچھ پاکستان میں ہورہا ہے یقینی طور پر وہ صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہے گا۔

21آوریل
سانحہ کابل اور مزار شریف انتہائی تشویشناک، افغان حکومت عوام کے جان و مال کا تحفظ کرے، علامہ افضل حیدری

سانحہ کابل اور مزار شریف انتہائی تشویشناک، افغان حکومت عوام کے جان و مال کا تحفظ کرے، علامہ افضل حیدری

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری نے دو دن پہلے کابل اور آج مزار شریف میں ہونیوالے سانحہ پر گہر ے دکھ اور سوئیڈن اور ہالینڈ میں اسلاموفوبیا کے حالیہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

22مارس
اسلام کا دہشتگردی اورانتہاپسندی سے کوئی تعلق نہیں، وزیر اعظم عمران خان

اسلام کا دہشتگردی اورانتہاپسندی سے کوئی تعلق نہیں، وزیر اعظم عمران خان

مسئلہ کشمیر اور فلسین پر ہم ناکام ہوگئے، ہم کوئی اثر ڈالنے میں ناکام ہوگئے، ہم اختلافات کا شکار ہیںِ، ہماری آواز سنی نہیں جاتی

15دسامبر
آج اگر دنیا کے سامنے اسلامی نظام اپنے حقیقی شکل میں آجائے تو باقی تمام نظام خود بخود مِٹ جائیں گے،علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی

آج اگر دنیا کے سامنے اسلامی نظام اپنے حقیقی شکل میں آجائے تو باقی تمام نظام خود بخود مِٹ جائیں گے،علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی

"اسلاموفوبیا اور مذہبی شدّت پسندی" کے موضوع پر منعقدہ آنلائن سیشن سے گفتگو میں حجۃ الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی کہاکہ اسلام سلامتی کا مذہب ہے اور اس کا عالمی منشور اور ایجنڈا 'صلحِ جہانی' ہے۔یوں اس کے تمام احکام و قوانین بھی آفاقی و جہانی ہیں۔ اسلام کے قانون کا نام ' قرآن' اور اس کے رہبر کا نام 'محمدؐ' ہے۔اسلام اپنے اندر ہر قوم و قبیلہ اور ہر خطے کے لوگوں کو اپنانے کی ظرفیّت رکھتا ہے لیکن افسوس آج دنیا میں بعض نادان افراد کی نادانی اور جہالت کی وجہ سے اسلام بدنام ہو رہا ہے۔

13ژوئن
مغربی دنیا میں نفرت اور انتہا پسندی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ، وزیراعظم

مغربی دنیا میں نفرت اور انتہا پسندی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کینیڈین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن سی بی سی سے نشر ہونے والے ایک انٹرویو کہا ہے کہ کینیڈا کے صوبے انٹاریو کے شہر لندن کے واقعے سے پورا پاکستان متاثر ہوا ہے جس میں ایک پورے مسلم پاکستانی خاندان کو ختم کر دیا گیا۔

19نوامبر
بھارت میں جلائی گئی مسلم لڑکی کے ملزم آزاد، واقعہ نسل کشی قرار

بھارت میں جلائی گئی مسلم لڑکی کے ملزم آزاد، واقعہ نسل کشی قرار

حوزہ ٹائمز|بھارت کی شمال مشرقی ریاست بہار میں ہندونوجوان سے شادی سے انکار زندہ جلائی گئی مسلمان لڑکی کی ہلاکت کا واقعہ مسلمانوں کی نسل کشی قرار دی جا رہی ہے۔

01نوامبر
اسلاموفوبیا کے خلاف مسلمان مل کر جدوجہد کریں،پاک ترک رہنما

اسلاموفوبیا کے خلاف مسلمان مل کر جدوجہد کریں،پاک ترک رہنما

حوزہ ٹائمز|پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کو ٹیلی فون کر کے ترکی میں آئے تباہ کن زلزلے پر اظہار افسوس و ہمدردی کیا۔