اسلامی اقدار

17ژوئن
بھارت کی ناپاک جسارت پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے قلوب چھلنی اور مضطرب ہیں۔ علامہ رضی حیدر

بھارت کی ناپاک جسارت پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے قلوب چھلنی اور مضطرب ہیں۔ علامہ رضی حیدر

اقوام متحدہ فوری طور پر اسلامی اقدار اور عقائد کے خلاف ہونیوالی ناپاک جسارت کے خلاف سخت ایکشن لے۔

23آگوست
سوشل میڈیا کا منفی استعمال، معاشرتی بے راہروی کی منہ بولتی تصویر ہے، علامہ محمد افضل حیدری

سوشل میڈیا کا منفی استعمال، معاشرتی بے راہروی کی منہ بولتی تصویر ہے، علامہ محمد افضل حیدری

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کا ناجائز استعمال روکنا ضروری ہوگیا ہے۔ جس انداز سے سے سوشل میڈیا کا منفی استعمال ہورہا ہے۔ اس سے معاشرتی زبوںحالی کو سمجھنا مشکل نہیں ہے ۔ معاشرہ بری طرح تباہ ہو چکا ہے۔ اسلامی اور مشرقی اقدار کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔

28دسامبر
عراق، مختلف قبائلی عمائدین کی آیت اللہ العظمی بشیر نجفی سے ملاقات

عراق، مختلف قبائلی عمائدین کی آیت اللہ العظمی بشیر نجفی سے ملاقات

آیت اللہ العظمی بشیر نجفی نے صوبہ بصرہ کے قبائلی عمائدین سے ملاقات میں،غاصبوں ، قابضین اور ظالموں کو ملک بدر کرانے میں کی جانے والی مزاحمت اور مرجعیت دینی کی حمایت پر عراقی قبائل کے کرداروں کو سراہا اور مزید اتحاد و یکجہتی پر زور دیا۔