اسلام اور مسلمان

27ژوئن
اسلام کے نزدیک تمام غیر مسلموں کے حقوق ہیں، علامہ عارف حسین

اسلام کے نزدیک تمام غیر مسلموں کے حقوق ہیں، علامہ عارف حسین

ہم مسلمان فخر سے یہ کہتے ہیں کہ ہم تمام انبیاء کا احترام کرتے ہیں

25می
وزیر اعظم عمران خان سے اسلامی نظریاتی کونسل کے وفد کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے اسلامی نظریاتی کونسل کے وفد کی ملاقات

وزیر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام نے ہی کمزور طبقے کو طاقتور بنایا، خواتین کو حقوق مہیا کئے۔اسلام کے رہنما اصولوں پر عمل پیرا ہو کر ہی انصاف کا نظام رائج ہو سکتا ہے اور ہم کرپشن سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔

31مارس
آخری زمانے میں دین کی حفاظت اہم ترجیحات میں سے ہے، آیت اللہ بوشہری

آخری زمانے میں دین کی حفاظت اہم ترجیحات میں سے ہے، آیت اللہ بوشہری

جامعہ مدرسین کے سربراہ آیت اللہ ہاشم حسینی بوشہری نے قم کی مسجد الزہرا میں منعقدہ پروگرام 800معیشت پیکیج کی تقسیم کے موقع پر حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کی مبارکبادی دیتے ہوئے کہاکہ مسجد الزہرا نے ثابت کردیا کہ اس کی آبادی صرف میناروں اور گلدستوں میں نہیں ؛ بلکہ لوگوں کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے قائم کی گئی اس مرکزیت میں ہے.

12فوریه
تبلیغ کے لئے سختی نہیں ،نرمی موثر ہوتی ہے، قرآن انسانوں کے دلوں میں خوف و خشیت پیدا کرتا ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

تبلیغ کے لئے سختی نہیں ،نرمی موثر ہوتی ہے، قرآن انسانوں کے دلوں میں خوف و خشیت پیدا کرتا ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور قرآن آخری کتاب ہے، جو ہمیشہ کے لئے ہیں۔ تبلیغ کے لئے سختی نہیں بلکہ نرمی موثر ہوتی ہے۔

23ژانویه
آغا سید عنایت حسن الموسوی کی یاد میں قم المقدس میں سیمنار ” علامہ شیخ حسن جعفری” کا پیغام،قضاوت میں یدطولی رکھتے تھے

آغا سید عنایت حسن الموسوی کی یاد میں قم المقدس میں سیمنار ” علامہ شیخ حسن جعفری” کا پیغام،قضاوت میں یدطولی رکھتے تھے

امام جمعہ سکردو بلتستان حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسن جعفری نے مرحوم‌ حجۃ الاسلام والمسلمین آغا عنایت الموسوی کی یاد میں منعقدہ سیمنار کے لیے ارسال کردہ پیغام میں کہا ہے کہ آپ نہ صرف اپنے محلے میں بلکہ پورے علاقے میں ایک مضبوط قاضی کی حیثیت سے پہچانے جاتے تھے، اور قضاوت میں یدطولی رکھتے تھے.

21ژانویه
پاکستان میں فرقہ وارا نہ ہم آہنگی موجود ،شر پسند عناصر اختلافات پیدا کرنا چاہتے ہیں، علامہ سبطین سبزواری

پاکستان میں فرقہ وارا نہ ہم آہنگی موجود ،شر پسند عناصر اختلافات پیدا کرنا چاہتے ہیں، علامہ سبطین سبزواری

شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں فرقہ وارا نہ ہم آہنگی موجود ہے، شیعہ سنی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔امریکی استعماری ایجنڈے پر عمل کرنے والے کچھ شر پسند عناصر سر اپنی روزی روٹی کی خاطر مسلمان فرقوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنا چاہتے ہیں.

03ژانویه
اُمت واحدہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کا اہم اجلاس

اُمت واحدہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کا اہم اجلاس

اجلاس میں برطانیہ اسرائیل اور یاسر الحبیب کے اشتراک کے سے بننے والی فلم کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ایک بہیانک سازش قرار دیا گیا اور اتفاق کیاگیا کہ یہ فلم مسلمانوں کو لڑانے اور فرقہ واریت کے فروغ دینےکیلئے بنائی گئی ہے جس کا شیعہ اور سنی سے کوئی تعلق نہیں علماء کرام نے اسلام کے دو عظیم بازو شیعہ اور سنی کو لڑانے کی ہر کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئےکہا کہ ہم اندرون اور بیرون ملک سے ہونے والی ہر ایسی سازش کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔