اسلام کی نگاہ میں جامعہ معصومہ بہارہ کہو اسلام آباد میں منعقد ہوا

20دسامبر
خواتین کی آزادی کا نعرہ لگانے والے دراصل معصوم مسلم عورتوں کو ہوس پرستی اور فحاشی کی زنجیروں میں قید کرنا چاہتے ہیں، معصومہ نقوی

خواتین کی آزادی کا نعرہ لگانے والے دراصل معصوم مسلم عورتوں کو ہوس پرستی اور فحاشی کی زنجیروں میں قید کرنا چاہتے ہیں، معصومہ نقوی

سیمینار بعنوان زن ،زندگی آزادی اسلام کی نگاہ میں جامعہ معصومہ بہارہ کہو اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں مومنات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ سیمینار کے انعقاد میں ضلعی صدر اسلام آباد محترمہ صدیقہ کائنات اور ان کی کابینہ سمیت مرکزی آفس سیکرٹری محترمہ بینا شاہ نے بھرپور کاوش کی ۔