اعلان کردیا

20آوریل
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے ملک بھر میں یکجہتی فلسطین اور یوم القدس مہم کا اعلان کردیا

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے ملک بھر میں یکجہتی فلسطین اور یوم القدس مہم کا اعلان کردیا

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں کاکہنا تھا کہ ماہ رمضان المبارک میں ہر سال آخری جمعہ کو اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی ؒ کے فرمان کے مطابق دنیا بھر میں یوم القدس منایا جاتا ہے۔ یوم القدس ایک ایسا تاریخی موقع ہے کہ جو نہ صرف فلسطینی مظلوم عوام سے مناسبت رکھتا ہے بلکہ دنیا کی تمام مظلوم اقوام کے حق کی بات کرتا ہے۔