اعیاد شعبانیہ

27فوریه
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام سہ روزہ جشن اعیاد شعبانیہ کا انعقاد

جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام سہ روزہ جشن اعیاد شعبانیہ کا انعقاد

اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس ماہ ایسے عظیم ہستیوں کی ولادت ہوئی جو کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے ساتھ موجود تھے جن میں حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام جب کہ ولادت 4 شعبان المعظم کو ہوئی اسی طرح سید الساجدین امام زین العابدین علیہ السلام جن کی ولادت 5 شعبان المعظم کو ہوئی-

25فوریه
جامعة الکوثر اسلام آباد میں اعیادِ شعبانیہ کے سلسلہ سے عظیم الشان جشن کا انعقاد

جامعة الکوثر اسلام آباد میں اعیادِ شعبانیہ کے سلسلہ سے عظیم الشان جشن کا انعقاد

دور حاضر میں امام حسین علیہ السلام کی سیرت، کردار اور تحریک سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔

06مارس
اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں محافل جشن کا پروگرام

اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں محافل جشن کا پروگرام

شب چار شعبان المعظم جو حضرت ابالفضل العباس(ع) کی شب ولادت ہے اس مناسبت سے شام سات بجے سے خصوصی جشن کا انعقاد کیا جائے گا جس میں حجت الاسلام والمسلمین روح اللہ موید حضرت اباالفضل العباس(ع) کی شان میں اشعار پڑھیں گے اس کے علاوہ ملک کے مشہور منقبت خوان سید مجید بنی فاطمہ منقبت خوانی کریں گے،جشن کے اختتام پر آیت اللہ کازرونی محفل جشن کو خطاب کریں گے ۔

25مارس
بہترین شیعہ زمانہ غیبت کے شیعہ ہیں، حضرت آیت اللہ صافی گلپائیگانی

بہترین شیعہ زمانہ غیبت کے شیعہ ہیں، حضرت آیت اللہ صافی گلپائیگانی

حضرت آیت اللہ صافی نے جنرل حسین اشتری سے ملاقات میں اعیاد شعبانیہ اور سال نو کی مبارکبادی دیتے ہوئے کہاکہ بہترین شیعہ زمانہ غیبت کے شیعہ ہیں؛ کیونکہ وہ ایام غیبت کی سختیوں پر صبر کرتے ہیں؛ لہٰذا انہیں اپنی اہمیت کا اندازہ ہونا چاہئے۔