افسوسناک

18ژانویه
ملت جعفریہ پاکستان فوجداری قانون ترمیمی ایکٹ 2021ءمسترد کرتی ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان

ملت جعفریہ پاکستان فوجداری قانون ترمیمی ایکٹ 2021ءمسترد کرتی ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان

ایسی کوئی بھی قانون سازی قبول نہیں جو معاشرے میں بدامنی، انتشار، تفریق اور تقسیم کا موجب بنے،فوجداری ترمیمی ایکٹ کے خلاف ہر نوع کی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں

24اکتبر
کینیا لا انفورسمنٹ ادارے کی کارروائی کے حقائق منظر عام پر لائے جائیں/صحافی ارشد شریف کا انتقال افسوسناک ہے،علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

کینیا لا انفورسمنٹ ادارے کی کارروائی کے حقائق منظر عام پر لائے جائیں/صحافی ارشد شریف کا انتقال افسوسناک ہے،علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے معروف صحافی ارشد شریف کے کینیا میں ایک حادثے میں انتقال کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہ کینیا کی لا انفورسمنٹ کے ادارے کی مذکورہ کاروائی کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ یہ واقعہ صحافتی حلقوں سمیت پاکستانی عوام کے لیے بھی افسوسناک ہے۔

09ژانویه
مری میں سیاحوں کی اموات پر علامہ سید مرید حسین نقوی کا اظہار افسوس

مری میں سیاحوں کی اموات پر علامہ سید مرید حسین نقوی کا اظہار افسوس

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے مری برفباری میں پھنسے ہوئے سیاحوں کی اموات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انتظامی اداروں سے امدادی سرگرمیوں میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

10آوریل
بابری مسجد کے بعد دوبارہ مسجد مندر کا مسئلہ اٹھانا افسوسناک ہے،مولانا خالد رشید فرنگی

بابری مسجد کے بعد دوبارہ مسجد مندر کا مسئلہ اٹھانا افسوسناک ہے،مولانا خالد رشید فرنگی

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے کہا کہ بابری مسجد فیصلے کے بعد دوبارہ مسجد مندر کا مسئلہ اٹھانا افسوس ناک ہے، کیونکہ اس سے سماج و ملک کا ماحول خراب ہوگا۔