امامت

27مارس
ہمیں امامت کے زیر سایہ رہنا چاہیے نہ خلافت کے/ امامت کا سلسلہ قیامت تک باقی ہے،شام کے مفتی اعظم شیخ “احمد بدرالدین حسون

ہمیں امامت کے زیر سایہ رہنا چاہیے نہ خلافت کے/ امامت کا سلسلہ قیامت تک باقی ہے،شام کے مفتی اعظم شیخ “احمد بدرالدین حسون

شام کے مفتی اعظم شیخ احمد بدرالدین حسون نے کہا کہ ہمیں توجہ کرنا چاہیے کہ ہمیں امامت کے زیر سایہ رہنا چاہیے نہ خلافت کے، ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ اگر حضرت علی نہ ہوتے تو دیگر خلفاء بھی نہ ہوتے، امامت قیامت تک باقی رہنے والی چیز ہے لیکن خلافت فنا پذیر ہے۔ جیسا کہ مفتی امامت کے زیر سایہ ہوتا ہے لیکن وزیر خلافت کے زیر سایہ۔

07مارس
امام موسی کاظم علیہ السلام کی حیات طیبہ کا مختصر جائزہ

امام موسی کاظم علیہ السلام کی حیات طیبہ کا مختصر جائزہ

لوگوں کے قلوب پر امام کی حکومت تھی اگر چہ لوگوں کے جسموں پر حکمران حاکم تھے ۔

05مارس
غیبت و انتظار؛ پہلی قسط

غیبت و انتظار؛ پہلی قسط

کتاب کمال الدین صدوق، غیبت طوسی، الارشاد شیخ مفید، تاریخ غیبت کبری صدر نیز دیگر بہت سی کتب میں احادیث و روایات نیز علماء اعلام کی آراء کے پیش نظر غیبت امام زمان عج کی تین طرح کی تشریح سامنے آئی ہے

13فوریه
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے مختصر حالاتِ زندگی

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے مختصر حالاتِ زندگی

آپ کی شہادت ہشام کے حکم سے ابراہیم بن ولیدوالی مدینہ کی زہرخورانی کے ذریعہ واقع ہوئی ہے ایک روایت میں ہے کہ خلیفہ وقت ہشام بن عبدالملک کی مرسلہ زہرآلودزین کے ذریعہ سے واقع ہوئی تھی (جنات الخلودص ۲۶ ،دمعہ ساکبہ جلد ۲ ص ۴۷۸) ۔

12ژانویه
قم المقدسہ میں 24 ہفتوں کے بعد اس ہفتہ نماز جمعہ ہوگی

قم المقدسہ میں 24 ہفتوں کے بعد اس ہفتہ نماز جمعہ ہوگی

تفصیلات کے مطابق، ایرانی مذہبی شہر قم میں کورونا کی سازگار صورتحال کے پیش نظر آیت اللہ سعیدی کی امامت میں نماز جمعہ 24 ہفتوں کے بعد 17 جنوری بروز جمعہ ہوگی۔