امام جمعہ قم

13می
مؤمن محکم اور استوار پہاڑ کی مانند ہے، امام جمعہ قم

مؤمن محکم اور استوار پہاڑ کی مانند ہے، امام جمعہ قم

انہوں نے پہلی ذی القعد ولادت با سعادت حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امام رضا (ع) نے آپ کو معصومہ کا لقب دیا اور آپ کے جد امام صادق (ع) نے آپ کی ولادت سے پہلے آپ کو کریمه اهل بیت کہہ کر مخاطب کیا۔

25فوریه
ہم جنگ کے خواہان نہیں/وسعت طلبی کی مذمت کرتے ہیں، امام جمعہ قم

ہم جنگ کے خواہان نہیں/وسعت طلبی کی مذمت کرتے ہیں، امام جمعہ قم

امام جمعہ قم نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ موجودہ واقعات اور حالات کی جڑ مغربی دنیا اور نیٹو کی وسعت طلبی کا نتیجہ ہے، کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران کا موقف یہ ہے کہ ہم جنگ کے خواہشمند نہیں ہیں کیونکہ ہم جنگ کی تلخیاں جھیل چکے ہیں اور جنگ کی مذمت کرتے ہیں۔

16فوریه
ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی رحلت پر ایرانی دینی مدارس کے سربراہ کا اظہار تعزیت

ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی رحلت پر ایرانی دینی مدارس کے سربراہ کا اظہار تعزیت

انڈونیشیا کے دانشور ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی رحلت پر ایرانی دینی مدارس کے سربراہ اور امام جمعہ قم آیت اللہ اعرافی نے اس ملک کی مذہبی، سماجی اور ثقافتی شخصیات اور ملت و حکومت انڈونیشیا کے نام تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اسلامی مفکر، انڈونیشیا کی پارلیمنٹ کے سابق ممبر اور ادارہ اہل بیت(علیہم السلام) کے سربراہ مرحوم ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی رحلت پر دکھ اور افسوس ہوا۔