امام حسن عسکری

06نوامبر
امام حسن عسکری ؑظلم و استبداد کی سیاہ آندھیوں میں ایک روشن چراغ تھے ، قائد ملت علامہ ساجد نقوی

امام حسن عسکری ؑظلم و استبداد کی سیاہ آندھیوں میں ایک روشن چراغ تھے ، قائد ملت علامہ ساجد نقوی

علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ امام حسن عسکری ؑ نے اپنی مختصرحیات طیبہ میں بھی دین کی آفاقی تعلیمات کی ترویج و اشاعت اور فروغ کے لئے بے پناہ جدوجہد کی اور اس راستے میں اس وقت کے حکمرانوں کے ظلم و ستم اور قید و بند کی صعوبتیں تک برداشت کرتے ہوئے اپنے مخلصین کے ذریعہ پیغام حق و صداقت عوام تک پہنچایا۔

21اکتبر
قم میں بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز نقوی” کی پہلی برسی کی مناسبت سے پروگرام منعقد

قم میں بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز نقوی” کی پہلی برسی کی مناسبت سے پروگرام منعقد

قم کی معروف مسجد "امام حسن عسکریؑ" میں بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی مرحوم کی پہلی برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی۔

15اکتبر
امام حسن عسکریؑ نے اپنی اٹھائیس سالہ زندگی کے کٹھن ترین دور میں بھی جس استقامت اور حوصلے سے دین حق کی تبلیغ کی وہ اپنی مثال آپ ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

امام حسن عسکریؑ نے اپنی اٹھائیس سالہ زندگی کے کٹھن ترین دور میں بھی جس استقامت اور حوصلے سے دین حق کی تبلیغ کی وہ اپنی مثال آپ ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلام کی سربلندی اور اسلامی تعلیمات کے فروغ کے لیے خاندان رسالت کے کردار اور قربانیوں کا احاطہ کرنا ممکن نہیں۔

15اکتبر
امام حسن عسکریؑ نے دین اسلام کی ترویج و اشاعت کیلئے جدوجہد کی، علامہ ساجد نقوی

امام حسن عسکریؑ نے دین اسلام کی ترویج و اشاعت کیلئے جدوجہد کی، علامہ ساجد نقوی

علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ محض 28 سال کی عمر میں درجہ شہادت پر فائز ہونے والے امام حسن عسکری ؑ نے اپنی مختصرحیات طیبہ میں بھی دین کی حقیقی تعلیمات کے فروغ کے لئے بے پناہ جدوجہد اور کوشش کی اور اس راستے میں اس وقت کے حکمرانوں کے ظلم و ستم اور قید و بند کی صعوبتیں تک برداشت کرتے ہوئے اپنے نائبین و مخلصین کے ذریعہ پیغام حق و صداقت عوام تک پہنچایا۔

25اکتبر
فرزند رسول کے یوم شہادت کے موقع پر سامرا میں سکیورٹی کے خاص انتظامات

فرزند رسول کے یوم شہادت کے موقع پر سامرا میں سکیورٹی کے خاص انتظامات

  ہر سال آٹھ ربیع الاول کو فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر زائرین کرام کی ایک بڑی تعداد عراق کے شہر سامرا پہنچتی ہے مگر اس سال کورونا کے پیش نظر یہ شرف غیر ملکی زائرین کو میسر نہ ہو سکا۔