امام حسینؑ سے منسوب دعائے عرفہ

02جولای
عید قربان تاریخی آئینہ میں اور اس کا فلسفہ

عید قربان تاریخی آئینہ میں اور اس کا فلسفہ

گر قربانی کی تاریخ کو تاریخی اوراق میں تلاش کیا جائے تو معلوم ہو گا کہ اس کی تاریخ بہت پرانی ہے جسے حضرت آدمؑ کے زمانے میں پایا جا سکتا ہے۔ حضرت آدمؑ کے بیٹوں کی مشہور قربانی جسے انسانیت کی تاریخ میں سب سے پہلی قربانی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور سورۂ مائدہ کی آیت نمبر ۲۷ سے لے کر ۳۰ تک اسے تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے