امام خمینی(رح)

04ژوئن
امام خمینیؒ کی نظر میں علماء کی ذمہ داری

امام خمینیؒ کی نظر میں علماء کی ذمہ داری

امام خمینی علماۓ کرام سے مخاطب ہوتے ہوۓ”منشور روحانیت“ میں فرماتے ہیں کہ:معاشرے میں علما ٕ کرام کا نفوذ اور عزت واحترام نہ بزور طاقت ہے نہ دولت اور ثرماۓ کی وجہ سے ہے بلکہ یہ نفوذ اور احترام ہنر سچاٸی و حق گوٸی اور اپنے تعہد یعنی ذمہ داریوں کی بےلوث اداٸیگی کی وجہ سے ہے۔

07مارس
عالم اگر خاموش رہے تو یہ علم کے ساتھ ناانصافی ہے/اسلام ایک ایسا مذہب ہے جس کیلئے کوئی محدودیت نہیں ہے،آیت اللہ مکارم شیرازی

عالم اگر خاموش رہے تو یہ علم کے ساتھ ناانصافی ہے/اسلام ایک ایسا مذہب ہے جس کیلئے کوئی محدودیت نہیں ہے،آیت اللہ مکارم شیرازی

حضرت آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے حوزہ علمیہ خواہران کے ایک پروجیکٹ کی سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب کے موقع پر ایک پیغام کہا کہ اب معاشرے میں جو خطرہ خواتین کو لاحق ہے وہ اس خطرے سے زیادہ اہم ہے جو مرد ، نوجوانوں اور جوانوں کو لاحق ہے ،ہم جانتے ہیں کہ خواتین کو خواتین ہی کی زبان بہتر سمجھ آتی ہے۔ ان شاء اللہ خواتین کو زبان اور قلم کے دو ہتھیاروں سے لیس کریں تاکہ بہترین مبلغ اور خطیب بن سکیں۔