امام محمد بار

12فوریه
امام باقر علیہ السلام کی زندگانی پر ایک طائرانہ نظر

امام باقر علیہ السلام کی زندگانی پر ایک طائرانہ نظر

امام باقر علیہ السلام نے تقریباً چار سال کی عمر میں کربلا کا خونین واقعہ دیکھا۔ آپ اپنے جد امام حسین علیہ السلام کے پاس موجود تھے۔