زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























واک کے شرکاء نے ہاتھوں میں مختلف پلے کارڈز اٹھا کر فلسطین سے اظہار یکجہتی اور اسرائیل کے مظالم کی بھرپور مذمت کی
یہ زندگی خدا تعالی کی امانت ہے۔ ہر عام و خاص کیلئے ضروری ہے کہ امانت کی پاسداری کرتے ہوئے اسے حقدار کو لوٹائے۔ امانت کی سب سے بہتر پاسداری خدا کی راہ میں شہادت ہے۔ اگر زندگی کا اختتام موت ہے تو اس کا بہترین انتخاب شہادت ہے۔ بلاشبہ شہداء کے خون میں وہ تڑپ ہے جس سے معاشرے جمود سے تحرک کی طرف راستہ طے کرتے ہیں۔