امت محمدی

08اکتبر
جشن میلاد النبی 12 تا 17 ربیع الاول ”ہفتہ وحدت“ کے طور پر منایا جائے، علامہ ساجد نقوی

جشن میلاد النبی 12 تا 17 ربیع الاول ”ہفتہ وحدت“ کے طور پر منایا جائے، علامہ ساجد نقوی

انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ سینکڑوں مشترکات کی روشنی میں باہمی اتحاد و یگانگت کو فروغ دیتے ہوئے فروعی نوعیت کے اختلافات کو پس پشت ڈالے اور حکم قرآنی اور سیرت رسول اکرم کا تقاضا ہے کہ امت محمدی کی وحدت اور اتحاد کے لئے کام کیا جائے۔

25فوریه
عالم اسلام کے باہمی تنازعات کا واحد حل فکر علوی میں مضمر ہے، حضرت آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

عالم اسلام کے باہمی تنازعات کا واحد حل فکر علوی میں مضمر ہے، حضرت آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی نے کہا کہ عالم اسلام کے باہمی تنازعات کا واحد حل فکر علوی میں مضمر ہے جسے اپنا کر منتشر مسلمان جسد واحد کی حیثیت اختیار کر سکتے ہیں، اقوام عالم میں باوقار مقام حاصل کرنے کے لئے جرات حیدر کرار (ع) کو شعار بنانا ہوگا، اہل بیت اطہار علیہم السلام کی ذوات مقدسہ دنیا و آخرت میں سرخروی کی ضمانت ہیں۔