امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہما السلام

04مارس
جامعۃ الکوثر میں علمی و تحقیقی نشست منعقد

جامعۃ الکوثر میں علمی و تحقیقی نشست منعقد

اس مقابلہ میں جامعہ الکوثر کے طلباء کی جانب سے مجموعا 16 تحقیقی مقالے وصول ہوئے۔ نشست میں ان کی نمائندگی کرتے ہوئے کفایة الاصول کے طالب علم شبیر حسین حیدری نے اپنے مقالہ کا خلاصہ احسن انداز میں بیان کیا.