امیر جماعت اسلامی پاکستان

12مارس
موجودہ سیاسی دنگل میں کوئی بھی اسلامی نظام کی بات نہیں کر رہا، امیر جماعت اسلامی

موجودہ سیاسی دنگل میں کوئی بھی اسلامی نظام کی بات نہیں کر رہا، امیر جماعت اسلامی

سیاست دان اور مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان ایک دوسرے پر حملہ آور ہیں، وہ زبان استعمال ہو رہی ہے جو کسی بھی مہذب معاشرہ میں زیب نہیں دیتی۔ سوشل میڈیا اور جلسے جلوسوں میں ایک دوسرے کے خلاف گندی زبان اور گالیوں کا تبادلہ ہو رہا ہے۔

16فوریه
اسرائیل کیخلاف مضبوط موقف اختیار کرنے پر جماعت اسلامی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ایرانی سفیر

اسرائیل کیخلاف مضبوط موقف اختیار کرنے پر جماعت اسلامی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ایرانی سفیر

ایرانی سفیر نے اسرائیل کے خلاف مضبوط موقف اختیار کرنے پر جماعت اسلامی کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی سازشوں کے باوجود ایرانی عوام اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ منا رہے ہیں، ایرانی سفیر نے کہا کہ ایران اور پاکستان میں بہت سی مشترکات ہیں اور سب سے بڑی قدر مشترک ہمارا دین ہے۔

21ژانویه
نئی امریکی انتظامیہ سے امیدیں لگانے والے جلد مایوس ہوں گے، سراج الحق

نئی امریکی انتظامیہ سے امیدیں لگانے والے جلد مایوس ہوں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جوبائیڈن سے خیر کی امید رکھنا عبث، نئی امریکی انتظامیہ سے امیدیں لگانے والے جلد مایوس ہوں گے، حکومت نے کشمیر پر صدی کا سب سے بڑا یوٹرن لیا، انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ساز باز کر کے خطہ کو نئی دہلی کے حوالے کر دیا گیا