انار کلی دھماکہ

21ژانویه
انار کلی دھماکہ قابل مذمت/دہشتگردی کیخلاف پوری قوم ایک پیج پر ہے، علامہ افضل حیدری

انار کلی دھماکہ قابل مذمت/دہشتگردی کیخلاف پوری قوم ایک پیج پر ہے، علامہ افضل حیدری

جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری نے لاہور کی انار کلی میں ہونیوالے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔