اَللّهُمَّ حَبِّبْ اِلَيَّ فيہ الْإحسانَ

13آوریل
رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا

اے میرے معبود! اس مہینے میں نیکی اور احسان کو میرے لئے پسندیدہ قرار دے، اور برائیوں اور نافرمانیوں کو میرے لئے ناپسندیدہ قرار دے