آئمہ جمعہ

05مارس
ایرانی ائمہ جمعہ کی سیاست گزار کمیٹی کی جانب سے مسجد امامیہ پشاور میں حملے کی مذمت

ایرانی ائمہ جمعہ کی سیاست گزار کمیٹی کی جانب سے مسجد امامیہ پشاور میں حملے کی مذمت

ایرانی ائمہ جمعہ کی سیاست گزار کمیٹی کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین حاج علی اکبری نے پشاور میں رونما ہونے والے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان اور پاکستانی حساس اداروں کی طرف سے ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات اور تدابیر اپنانے کی تاکید کی۔

27ژانویه
گلگت ریجن کے آئمہ جمعہ کا اجلاس/تکفیری گروہ بیرونی ایجنڈے پر مسلمانوں میں اختلافات ایجاد کر رہا ہے

گلگت ریجن کے آئمہ جمعہ کا اجلاس/تکفیری گروہ بیرونی ایجنڈے پر مسلمانوں میں اختلافات ایجاد کر رہا ہے

آئمہ جمعہ گلگت ریجن کا اجلاس زیر صدارت علامہ آغا سید راحت حسین الحسینی مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں منعقد ہوا، جس میں گلگت بھر سے آئمہ جمعہ امامیہ نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آغا سید راحت حسین الحسینی نے کہا علماء کرام دین کے پیشوا اور قوم کے رہبر ہیں، منصب کے لحاظ سے ان پر بڑی گرانقدر ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں، اس لیے ہم سب کا فرض ہے ہم تزکیہ نفس کیساتھ ان عظیم ذمہ داریوں کو پوری طرح محسوس کریں۔