آج کی حدیث

25اکتبر
اپنے برادرِ مومن کے چہرے پر محبت و الفت بھری نگاہ ڈالنا عبادت ہے

اپنے برادرِ مومن کے چہرے پر محبت و الفت بھری نگاہ ڈالنا عبادت ہے

نَظَرُ الْمُؤْمِنِ فِى وَجْهِ أخِیهِ الْمُؤْمِنِ لِلْمَوَدَّهِ وَالْمَحَبَّهِ لَهُ عِبادَه

11آگوست
منصف مزاج شخص کے دوست اور پسند کرنے والے بہت زیادہ ہوتے ہیں

منصف مزاج شخص کے دوست اور پسند کرنے والے بہت زیادہ ہوتے ہیں

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا: منصف مزاج شخص کے دوست اور پسند کرنے والے بہت زیادہ ہوتے ہیں۔

07ژوئن
ایمان کیا ہے؟

ایمان کیا ہے؟

امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں والایمان أداء الفرائض واجتناب المحارم والایمان هومعرفة بالقلب وإقرار باللسان وعمل بالاركان۔ ایمان واجبات و فرائض پر عمل […]

21می

امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں مَنْ لَمْ يَعْرِفِ الْمَوارِدَ أعْيَتْهُ الْمَصادِرُ. جو موقعہ شناس نہیں ہوتا حالات اسے تباہ کردیتے ہیں۔ (بحار‌الانوار، […]

11می
بہتر انداز میں پوچھنے کی صلاحیت نصف علم ہے

بہتر انداز میں پوچھنے کی صلاحیت نصف علم ہے

امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں حُسْنُ السُّؤالِ نِصْفُ الْعِلْمِ. بہتر انداز میں پوچھنے کی صلاحیت نصف علم ہے۔

29مارس
یاد خدا عقل کو سکون دیتی ہے۔ دل کو روشن کرتی ہے اور خدا کی رحمت کو نازل کرتی ہے۔

یاد خدا عقل کو سکون دیتی ہے۔ دل کو روشن کرتی ہے اور خدا کی رحمت کو نازل کرتی ہے۔

حضرت امام علی عليه ‏السلام نے فرمایا:یاد خدا عقل کو سکون دیتی ہے۔ دل کو روشن کرتی ہے اور خدا کی رحمت کو نازل کرتی ہے۔

23فوریه
مشورہ کرنے سے اطمینان بخش کوئی پشت پناہ نہیں ہے

مشورہ کرنے سے اطمینان بخش کوئی پشت پناہ نہیں ہے

قال الامام العلی علیہ السلام: لا مُظاهَرَةَ أوثَقُ مِنَ المُشاوَرَةِ حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا: مشورہ کرنے سے اطمینان بخش کوئی پشت […]

30ژانویه
حقیقی شیعہ کون۔۔۔؟

حقیقی شیعہ کون۔۔۔؟

حضرت فاطمۃ الزہراء(سلام اللہ علیھا) نے فرمایا:اگر تم اس پر عمل کرو جس کا ہم نے تمہیں حکم دیا ہے اور اس چیز سے رک جاؤ جس سے ہم نے تمہیں روکا ہے تو تم ہمارے شیعہ ہو وگرنہ نہیں۔

30دسامبر
اچھی گفتگو کے پانچ مادی اور معنوی اثرات

اچھی گفتگو کے پانچ مادی اور معنوی اثرات

اچھی گفتگو مال و ثروت کو زیادہ کرتی ہے، رزق و روزی کو فراوان کرتی ہے، موت کو مؤخر کر دیتی ہے، انسان کو اہل خانہ میں محبوب بنا دیتی ہے اور بہشت میں داخل ہونے کا سبب بنتی ہے۔