کتاب لقاء اللہ (سیر و سلوک) – درس 10
حضرت فاطمہ زہرا (ع) فرماتی ہیں : خابَتْ أُمَّةٌ قَتَلَتْ إبْنَ بِنْتِ نَبِيِّها۔ بد بخت ہے وہ قوم جو اپنے نبی کی بیٹی کے بیٹے […]
حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں ان المومن لا یسئی و لا یعتذر والمنافق کل یوم یسئی و یعتذر “ مومن نہ برائی […]
حضرت فاطمہ زہرا(س) نے فرمایا: خدا وندعالم نے تمھارے لئے ایمان کو شرک سے پاک ہونے کا وسیلہ قرار دیا، نمازکو تکبر سے بچنے کے لئے،زکوة کووسعت رزق اورتزکیہ ٴنفس کے لئے، روزہ کواخلاص کے لئے،حج کودین کی بنیادیں استوار کرنے کے لئے، عدالت کونظم زندگی اور دلوں کے آپس میں ملانے کے لئے سبب قرار دیا ہے۔
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے ہیں ما رَضِیْتُ حَتّی رَضِیَتْ فاطِمَة. میں کبھی بھی کسی سے راضی نہیں ہوا، […]
حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا: جس نیکی میں شر و آفت کا گذر نہیں ہے وه خوبی در حقیقت نعمتوں کا شکر اور سختیوں کے مقابلے میں صبر و تحمل سے عبارت ہے
مؤمن، حقیقی مؤمن نہیں ہے مگر یہ کہ تین خصلتوں کا حامل ہے: ایک سنت اللہ کی، ایک سنت اپنے پیغمبر(ص) کی اور ایک سنت اپنے امام کی۔
ہمارا پیروکار وہ ہے جس کا دل ہر قسم کی خیانت، دھوکے اور فریب سے پاک ہو۔امام حسین علیہ السلام
امام علی علیہ السلام:سخاوت کرو لیکن فضول خرچی نہ کرو اور کفایت شعاری اختیار کرو۔لیکن بخیل مت بنو۔
بدن کی صحت کا ایک ذریعہ حسد کی قلت بھی ہے۔