آج کی حدیث

05دسامبر
چار چیزیں نیکی کا خزانہ ہیں

چار چیزیں نیکی کا خزانہ ہیں

حوزہ ٹائمز|حضرت محمد مصطفیٰ(ص) نے فرمایا: چار چیزیں نیکی کا خزانہ ہیں: حاجات کو چھپانا، صدقہ کو چھپاکر دینا، درد کو چھپانا اور مصیبت کو چھپانا۔

27اکتبر
مسافرت میں دولت مندی ہو تو وہ بھی وطن کادرجہ رکھتی ہے اور وطن میں غربت ہو تو وہ بھی پردیس کی حیثیت رکھتا ہے ۔حضرت علیہ علیہ السلام

مسافرت میں دولت مندی ہو تو وہ بھی وطن کادرجہ رکھتی ہے اور وطن میں غربت ہو تو وہ بھی پردیس کی حیثیت رکھتا ہے ۔حضرت علیہ علیہ السلام

الْغِنَى فِي الْغُرْبَةِ وَطَنٌ والْفَقْرُ فِي الْوَطَنِ غُرْبَةٌ. مسافرت میں دولت مندی ہو تو وہ بھی وطن کادرجہ رکھتی ہے اور وطن میں غربت […]

26اکتبر
صبر دو طرح کا ہوتاہے ایک ناگوار باتوں پر صبر اور دوسرے پسندیدہ چیزوں سے صبر۔حضرت علی علیہ السلام

صبر دو طرح کا ہوتاہے ایک ناگوار باتوں پر صبر اور دوسرے پسندیدہ چیزوں سے صبر۔حضرت علی علیہ السلام

وقال (عليه السلام): الصَّبْرُ صَبْرَانِ: صَبْرٌ عَلَى مَا تَكْرَهُ، وَصَبْرٌ عَمَّا تُحِبُّ. صبر دو طرح کا ہوتاہے ایک ناگوار باتوں پر صبر اور دوسرے […]

11اکتبر
حقیقی شیعہ وہ ہے جو اپنے بھائیوں کے حقوق کی سب سے زیادہ معرفت رکھتا ہے۔ امام حسن عسکری (ع)

حقیقی شیعہ وہ ہے جو اپنے بھائیوں کے حقوق کی سب سے زیادہ معرفت رکھتا ہے۔ امام حسن عسکری (ع)

حوزہ ٹائمز | جو بھی دنیا میں اپنے بھائیوں کی نسبت سب سے زیادہ تواضع اور خاکساری کا مظاہرہ کرے گا وہ اللہ کی بارگاہ میں صدیقین میں سے ہے اور علی بن ابیطالب علیہ السلام کے حقیقی شیعوں میں سے ہے۔

08سپتامبر
آپ نے میدان جنگ سے کنارہ کشی کرنے والوں کے بارے میں فرمایا کہ ان لوگوں نے حقکو بھی چھوڑدیا اورباطل کی بھی مدد نہیں کی

آپ نے میدان جنگ سے کنارہ کشی کرنے والوں کے بارے میں فرمایا کہ ان لوگوں نے حقکو بھی چھوڑدیا اورباطل کی بھی مدد نہیں کی

فِي الَّذِينَ اعْتَزَلُوا الْقِتَالَ مَعَه خَذَلُوا الْحَقَّ ولَمْ يَنْصُرُوا الْبَاطِلَ آپ نے میدان جنگ سے کنارہ کشی کرنے والوں کے بارے میں فرمایا کہ […]