آیت اللہ العظمیٰ سیستانی

12مارس
آیت اللہ العظمی سیستانی سے پاپائے اعظم کی ملاقات رواداری کاواضح پیغام ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

آیت اللہ العظمی سیستانی سے پاپائے اعظم کی ملاقات رواداری کاواضح پیغام ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے نجف اشرف میں آیت العظمیٰ سیستانی کے سادہ سے گھر میں پاپائے اعظم جارج ماریوبرگوگلیو کی ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملاقات پوری دنیا کے لئے اسلام کی آفاقی حیثیت اور روشن چہرہ دنیا کے لئے کھل کرسامنے آگیا اور یہ ملاقات قرآنی تعلیمات کا عملی اظہار ہے۔

06مارس
پوپ فرانسس اور آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی ملاقات نیک شگون ہے، علامہ افضل حیدری

پوپ فرانسس اور آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی ملاقات نیک شگون ہے، علامہ افضل حیدری

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور مہتمم اعلیٰ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور علامہ محمد افضل حیدری نے عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس کے دورہ عراق کے دوران ان کی آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی سے ملاقات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ملاقات اس پر آشوب دور میں امن و سلامتی اور محبت و خیرسگالی کو فروغ دینے میں معاون و مدد گار ثابت ہوگی۔

06مارس
مقبوضہ فلسطین کی عوام پر تشدد کاروئیوں، اقتصادی پابندیوں اور ہجرت پر مجبور ہیں، آیت اللہ العظمیٰ سیستانی

مقبوضہ فلسطین کی عوام پر تشدد کاروئیوں، اقتصادی پابندیوں اور ہجرت پر مجبور ہیں، آیت اللہ العظمیٰ سیستانی

آج صبح حبر اعظم "پوپ فرانسیس" کیتھولیک کنیسہ کے پاپ اور ویٹیکن کے رئیس نے نجف الاشرف میں مرجع عالی قدر السید علی الحسینی السیستانی  سے ملاقات کی. اس موقع پر آیت اللہ سیستانی نےمشرق وسطی میں جنگ ، پر تشدد کاروئیوں، اقتصادی پابندیوں اور ھجرت پر مجبور ہونا وغیرہ جیسے مشکلات کا ذکر کیا گیا ۔مرجع عالی قدر نے اس سلسلے میں مقبوضہ فلسطین کے مظلوم لوگوں ذکر کیا ۔

06مارس
پوپ فرانسس اور آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی ملاقات  نیک شگون ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

پوپ فرانسس اور آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی ملاقات نیک شگون ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی نے کہا کہ پوپ صاحب کی عراق میں آیت اللہ سیستانی صاحب سے ملاقات انسانیت کے درمیان روابط کا برقرار رہنا بہت اچھی بات اور  نیک شگون ہے،یہ باب کھلے رہنے چاہئیں۔