آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی

11دسامبر
اعمال کی قبولیت کا دارومدار تقوی پر ہے، آیۃ اللہ حافظ بشیرحسین نجفی

اعمال کی قبولیت کا دارومدار تقوی پر ہے، آیۃ اللہ حافظ بشیرحسین نجفی

پاکستان اور ہندوستان سے آئے ہوئے وفود نے آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات

10سپتامبر
کردار میں مثبت تبدیلی زیارت کی قبولیت کی علامت ہے،آیۃ اللہ حافظ بشیرحسین نجفی

کردار میں مثبت تبدیلی زیارت کی قبولیت کی علامت ہے،آیۃ اللہ حافظ بشیرحسین نجفی

مزید برآں مرجع عالی قدر نے فرمایا اگر آپ سے لوگ سوال کریں کہ زیارت کے بعد آپ کے کردار میں تو مثبت تبدیلی آگئی ہے، پہلے آپ ایسے نہیں تھے ،اب تبدیل ہو کر آئیں ہیں،آپ کو کس نے بدلا؟ تو آپ کہیں مجھے اس حسین علیہ السلام نے بدلا جس نے حضرت حر علیہ السلام کو بدلا ۔جس نے حر علیہ السلام کو جنت کے باغوں میں پہنچا دیا مجھے اس حسین علیہ السلام نے بدلا۔