اپوزیشن

11مارس
اگر قانون کو ہاتھ میں لیا تو قانون آپ کو ہاتھ میں لے گا، شیخ رشید

اگر قانون کو ہاتھ میں لیا تو قانون آپ کو ہاتھ میں لے گا، شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے آپ کو پوری سہولت دینا چاہتے ہیں، آپ حکم کریں، لیکن اگر قانون کو ہاتھ میں لیا تو کوئی لحاظ نہیں ہوگا۔

19می
مظلوم فلسطینیوں کی حمایت دینی فریضہ ،حکومت ،اپوزیشن کا فلسطین پر مشترکہ موقف قابلِ تعریف ہے، علامہ مرید نقوی

مظلوم فلسطینیوں کی حمایت دینی فریضہ ،حکومت ،اپوزیشن کا فلسطین پر مشترکہ موقف قابلِ تعریف ہے، علامہ مرید نقوی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدرعلامہ سید مرید حسین نقوی نے حکومت اوراپوزیشن کے فلسطین پر مشترکہ موقف کو قابلِ تعریف قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینیوں کی ہر قسمی مدد اور حمایت دینی فریضہ ہے۔اسلامی جمہوری ایران کی طرح عرب ممالک بھی کُھل کر فلسطین کا ساتھ دیں۔ وزیر اعظم عمران خان ،او آئی سی کو اسلامی حمیّت کے تقاضوں کے مطابق اقدام کرنے کے لئے رابطہ کریں۔

18آوریل
حکومت کا توہین آمیز خاکوں کے خلاف متفقہ قرار داد لانے کا فیصلہ

حکومت کا توہین آمیز خاکوں کے خلاف متفقہ قرار داد لانے کا فیصلہ

حکومت نے مغربی ممالک میں جاری توہین آمیز خاکوں کے خلاف متفقہ قرارداد قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا ہے، قرارداد حکومت اور اپوزیشن کے تمام ارکان کے دستخطوں کے ساتھ کل قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔

06ژانویه
بنو امیہ کی مخالفت میں بنی عباس کے ساتھ نہیں دیں گے، علامہ حسن ظفر نقوی کا اپوزیشن کو جواب

بنو امیہ کی مخالفت میں بنی عباس کے ساتھ نہیں دیں گے، علامہ حسن ظفر نقوی کا اپوزیشن کو جواب

معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی نے سندھ کے وزیر اعلی ناصر شاہ شاہ کے بیان پر رد عمل ل دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن مچھ کے واقعے پر مگرمچھ کے آنسوؤں نہ بہائے، ہم کسی دھوکے میں نہیں آئینگے، نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے دور میں بھی ہمارے ہزاروں لوگ قتل ہوئے ہیں.

23اکتبر
عالمی لابی پاکستان کیخلاف اپوزیشن کی بھرپور حمایت کر رہی ہے، وزیراعظم

عالمی لابی پاکستان کیخلاف اپوزیشن کی بھرپور حمایت کر رہی ہے، وزیراعظم

حوزہ ٹائمز| وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن سول ملٹری تعلقات کو خراب کرنے کی ناکام کوشش کررہی ہے جس کے لیے انہیں عالمی لابی کی حمایت حاصل ہے۔