اہلبیت علیہ السّلام

19فوریه
نصابی کتب میں اہلبیت علیہ السلام کا ذکر ختم کرنا قابل تشویش ہے،نذر حافی

نصابی کتب میں اہلبیت علیہ السلام کا ذکر ختم کرنا قابل تشویش ہے،نذر حافی

جامعہ روحانیت بلتستان کی طرف سے قم المقدس میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مذہبی اسکالرز نے اس طرف توجہ دلائی کہ ٹیکسٹ بکس کی صورت میں جو کچھ سامنے آیا ہے، وہ اس بات پر دلیل ہے کہ ہمارے نظامِ تعلیم اور نصاب تعلیم کے پالیسی میکرز کے درمیان، ملک دشمن اور فرقہ پرست عناصر بیٹھے ہوئے ہیں.

11ژانویه
لوگوں کو تقویٰ سے زیادہ کسی چیز کی تاکید نھی کی گئی اس لئے کہ یہ ھم اھلبیت کی وصیت ھے ۔امام علی علیہ السلام

لوگوں کو تقویٰ سے زیادہ کسی چیز کی تاکید نھی کی گئی اس لئے کہ یہ ھم اھلبیت کی وصیت ھے ۔امام علی علیہ السلام

حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں وا علم ان الخلائقییی لم یوکدوا بشئی اعظم من التقویٰ فانہ وصیتنا اھل البیت لوگوں کو تقویٰ سے […]

25دسامبر
قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ہر دور کی طرح آ ج بھی قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے۔ کاروبار شروع کرنے سے پہلے دکان، دفتر کی صفائی کے بعد قرآن کی تلاوت و دعا کو ترقی و برکات کا موجب بتایا گیا ہے۔ بیماری کی شفا بھی تلاوت سے ممکن ہے۔