اہل بیت ع

03مارس
رہبر معظم کی کتاب “حماسہ امام سجادؑ” کی امام رضا علیہ السلام کے حرم میں تقریب رونمائی

رہبر معظم کی کتاب “حماسہ امام سجادؑ” کی امام رضا علیہ السلام کے حرم میں تقریب رونمائی

حجت الاسلام علی اکبری نے علما، محققین اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے قدیم شاگردوں کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس نورانی کتاب میں جو بہترین جدّت اور روش نظر آتی ہے وہ یہ ہے کہ اس کے مقدمے میں "250 سالہ انسان" کے اصل نظریئے کو بیان کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس عمدہ نظریئے کے سلسلے میں بہت زیادہ جد وجہد کرنی ہوگی ۔

13فوریه
دشمن معاشرے میں ناامیدی اور مایوسی پیدا کرنا چاہتے ہیں،آیت اللہ رمضانی

دشمن معاشرے میں ناامیدی اور مایوسی پیدا کرنا چاہتے ہیں،آیت اللہ رمضانی

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے کہا کہ اسلامی انقلاب کے تین ستون ہیں۔ پہلا ستون تمام جہتوں میں جامع اسلام کا تعارف ہے؛ خصوصا اس کے سامراجیت مخالف پہلو کا تعارف جو امام راحل نے اجاگر کیا۔ دوسرا ستون قیادت ہے اور آج رہبر انقلاب اسلامی امام کے اسی راستے پر گامزن ہیں اور نظام کا تیسرا ستون قم و ملت ہے۔

21نوامبر
مولانا خادم رضوی اہلبیت ؑ اطہار کی محبت سے سرشار تھے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

مولانا خادم رضوی اہلبیت ؑ اطہار کی محبت سے سرشار تھے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حوزہ ٹائمز|علامہ سید ساجد نقوی نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی رحلت پر افسوس کا اظہار اور دعائے مغفرت کرتے ہوئے کہاکہ مرحوم علامہ خادم رضو ی ناموس رسالت کیلئے ایک توانا آوازاور اہلبیت ؑ اطہار کی محبت سے سرشار تھے ۔