ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف

29آوریل
تہران میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلی کا آغاز

تہران میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلی کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں عالمی یوم قدس کی ریلی میں شرکت کی اور فلسطین کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔