ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین و رکن صوبائ اسمبلی محترمہ سیدہ زہرا نقوی

16فوریه
مولائے کائنات حضرت علی علیہ سلام کی مقدس و نورانی شخصیت عقل انسانی کے فہم و ادراک سے باہر ہے ۔ زہرا نقوی

مولائے کائنات حضرت علی علیہ سلام کی مقدس و نورانی شخصیت عقل انسانی کے فہم و ادراک سے باہر ہے ۔ زہرا نقوی

انہوں نے کہا کہ آج تیرہ رجب ایسا دن ہے جس میں رسول اسلام صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کو قرآن کریم اور اپنی سنت کا مفسّر ملا ہے اور دین اسلام کو اس دن حامی و مددگار ملا ہے، اس عظیم مولود کے وجود سے بعثت رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پایہ تکمیل تک پہنچی اور دین کامل ہوا ۔