ا مام موسی ٰ کاظم(علیہ السلام)

26فوریه
امام موسی کاظم(علیہ السلام) اور لوگوں کی ہدایت

امام موسی کاظم(علیہ السلام) اور لوگوں کی ہدایت

اگر ہم اپنے اخلاق کی معصومین(علیہم السلام) کی طرح بنانے کی کوشش کریں تو ہمیں اپنی زبان سے کچھ کہنے کی ضروری نہیں پڑےگی بلکہ لوگ ہمارے کردار کو دیکھ کر خود با خود اپنے آپ کو صحیح راستہ پر گامزن رکھنے کی کوشش کرین گے۔