بارش و سیلاب

15ژانویه
قائد ملت جعفریہ کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری

قائد ملت جعفریہ کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری

2010 سے اب تک سینکڑوں مستحقین کے مکانات اور بنیادی ضروریات کی تعمیر کی جاچکی ہیں، اس کے علاوہ مساجد کی تعمیرات اور مرمت، فراہمی آب کے منصوبوں پر کام کیا جاتا رہا ہے

28آگوست
ایرانی صدر کا وزیر اعظم کو ٹیلی فون،متاثرین سیلاب کی بھرپوراور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

ایرانی صدر کا وزیر اعظم کو ٹیلی فون،متاثرین سیلاب کی بھرپوراور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

ایرانی صدر نے کہا انہوں نے اپنے متعلقہ اداروں کو احکامات جاری کردیئے ہیں کہ تیزی کے ساتھ پاکستانی عوام کے لئے ابتدائی امداد کا انتظام کیا جائے اور اسلامی جمہوریہ ایران اپنے برادر ہمسایہ ملک کے عوام کی ہر ممکن مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔ 

27آگوست
سیلاب متاثرین کو پہلے مرحلے میں تیار کھانے کی ضرورت ہے، علامہ مقصود ڈومکی

سیلاب متاثرین کو پہلے مرحلے میں تیار کھانے کی ضرورت ہے، علامہ مقصود ڈومکی

علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ سیلاب متاثرین کو پہلے مرحلے میں تیار کھانے کی ضرورت ہے۔ اہل خیر اور اہل وطن کو اس کار خیر میں آگے آنا چاہیے تاکہ گھر سے دربدر متاثرین سیلاب کی مدد ہو سکے۔ جبکہ دوسرے مرحلے میں بے گھر لوگوں کو ٹینٹ کی اشد ضرورت ہے۔