بدامنی

31می
شیعہ علماءکونسل کا اجلاس،جڑانوالہ اور بہاولنگر میں نمازیوں کی شہادت کے واقعات اتفاقی نہیں،منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے

شیعہ علماءکونسل کا اجلاس،جڑانوالہ اور بہاولنگر میں نمازیوں کی شہادت کے واقعات اتفاقی نہیں،منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے

اجلاس میں دہشت گردی، فرقہ واریت، فورتھ شیڈول اور عزاداری کے خلاف مقدمات کا جائزہ لیا گیا اور تشویش کا اظہار کیا گیا کہ صوبہ پنجاب میں لاقانونیت اور بدامنی کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں ۔جڑانوالہ اور بہاولنگر میں مساجد کے اندر موذنوں اور نمازیوں کی شہادت کے واقعات اتفاقی نہیں ۔یہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے۔

18ژانویه
امریکہ،اسرائیل اور آل سعود کی نابودی کا انتظار کریں/ ٹرمپ مہدور الدم ہے،امام جمعہ نجف اشرف

امریکہ،اسرائیل اور آل سعود کی نابودی کا انتظار کریں/ ٹرمپ مہدور الدم ہے،امام جمعہ نجف اشرف

امام جمعہ نجف اشرف حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امریکی پابندیوں کی فہرست میں حشد الشعبی ہیڈ کوارٹر کے سربراہ کا نام شامل کرنا ہمارے لئے باعث فخر ہے اور امریکیوں کے خوفزدہ ہونے کی ایک دلیل ہے،مزید کہا کہ ٹرمپ مہلک ہے اور تمام مسلمانوں کو اس پر ہر طرح کا پریشر ڈالنا چاہیے۔

18دسامبر
افغانستان میں عدم استحکام کی جڑ غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی ہے، ایران

افغانستان میں عدم استحکام کی جڑ غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی ہے، ایران

حوزہ ٹائمز|اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اففانستان میں امن و استحکام کے قیام اور پیشرفت و ترقی میں مدد کرنے کا پابند ہے۔

04نوامبر
صدارتی انتخابات کے موقع پرامریکہ میں فائرنگ، 3 ہلاک

صدارتی انتخابات کے موقع پرامریکہ میں فائرنگ، 3 ہلاک

حوزہ ٹائمز|وائی جے سی نے امریکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ امریکی ریاست نیواڈا کے شہر ہینڈرسن میں یہ فائرنگ منگل کی شب ہوئی جس میں تین افراد ہلاک ہوئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

03نوامبر
دنیا کے کسی بھی خطے میں امریکیوں کی موجودگی کا نتیجہ بدامنی، تباہی، خانہ جنگی ہے، رہبر معظم انقلاب

دنیا کے کسی بھی خطے میں امریکیوں کی موجودگی کا نتیجہ بدامنی، تباہی، خانہ جنگی ہے، رہبر معظم انقلاب

حوزہ ٹائمز|رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ٹی وی پر اپنے خطاب میں پیغمبر ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی ملت ایران اور امت اسلامیہ کو مبارکباد پیش کی اور مسلمانوں کی مشکلات کے حل کے لئے عالم اسلام کے اتحاد پر زور دیا۔