برطانوی کمپنی

29دسامبر
سردار قاسم سلیمانی کو شہید کرنے میں برطانوی کمپنی کے ملوث ہونے کا انکشاف

سردار قاسم سلیمانی کو شہید کرنے میں برطانوی کمپنی کے ملوث ہونے کا انکشاف

عصائب اهل‌الحق موومنٹ کے سیکریٹری جنرل قیس الخزعلی نے شہید قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس کو دہشتگردانہ حملے میں شہید کئے جانے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ بغداد ایر پورٹ کی سکیورٹی کی ذمہ داری برطانوی کمپنی جی، فور، ایس کی تھی اور عالم اسلام کے ان دو عظیم کمانڈروں کی شہادت میں اس کمپنی نے اہم کردار ادا کیا۔