تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے، عمران خان
حوزہ ٹائمز|وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے وزارت بیرون ملک مقیم پاکستانی و انسانی وسائل زلفی بخاری نے سوشل میڈیا پر جاری مہم پر تبصرہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل کی ایماء پر میرے خلاف پروپیگنڈا ہورہا ہے ، اپوزیشن کے اتنا گرنے پر رحم آرہا ہے.
حالیہ دنوں میں پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے اور نہ کرنے کے عنوان سے ایک بحث کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس عنوان سے چند ایک دانشور اور صحافی حضرات کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں بیانات بھی سامنے آئے ہیں ۔ اسی طرح فلسطین کی حمایت میں بھی پاکستان کے مختلف حلقوں سے بات سامنے آئی ہے ۔
حوزہ ٹائمز|لکھنو میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے ہندوستان میں موجود نمائندے آیت اللہ مہدی مہدوی پورنے لکھنو پہنچ کر رہبر معظم کی طرف سے مولانا ڈاکٹرکلب صادق صاحب مرحوم کے اہل خانہ کو تعزیت و تسلیت پیش کی اور ان کا پیغام پہنچایا۔
حوزہ ٹائمز|بھارت کی شمال مشرقی ریاست بہار میں ہندونوجوان سے شادی سے انکار زندہ جلائی گئی مسلمان لڑکی کی ہلاکت کا واقعہ مسلمانوں کی نسل کشی قرار دی جا رہی ہے۔
حوزہ ٹائمز|برجستہ، متفکر، ممتاز عالم دین، عوام کے محبوب نظر مرحوم جناب حجت الاسلام و المسلمین سید جمال الدین موسوی دارفانی سے انتقال کرگئے
حوزہ ٹائمز|سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں ملک کے بدترین اقتصادی بحران کا ذمہ دار وزیراعظم عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اندازہ اور احساس نہیں کہ غریب پس گئے اور سفید پوش کے لیے زندگی کی گاڑی چلانا نا ممکن ہوگیا ہے۔
حوزه ٹائمز | طاقتور دشمن ملک کی کوششوں کے باوجود ہم نے دہشتگردی کو کنٹرول کیا ہے، گزشتہ دو سال میں صوبے میں دہشتگردی میں کمی آئی ہے لیکن ہم دہشتگری سے مکمل پاک قرار نہیں دے سکتے۔
حوزہ ٹایمز | امریکہ، اسرائیل، بھارت اور عرب ریاستیں پاکستان کے عوام کو داخلی مسائل میں الجھا کر حساس عالمی ایشوز سے ہماری توجہ ہٹانا چاہتی ہیں۔