بین الاقوامی اور علاقائی تنظیم

15فوریه
ایران اور چین مشکل وقتوں کے دوست ہیں، آیت اللہ رئیسی

ایران اور چین مشکل وقتوں کے دوست ہیں، آیت اللہ رئیسی

ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے منگل کے روز اپنے دورہ چین کے دوران متعدد اعلیٰ چینی حکام سے ملاقاتیں اور بات چیت کی۔