بے بنیاد

14نوامبر
ایران میں القاعده کے سرغنہ کی ہلاکت کا دعوی بے بنیاد+ویڈیو

ایران میں القاعده کے سرغنہ کی ہلاکت کا دعوی بے بنیاد+ویڈیو

حوزہ ٹائمز|ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے القاعدہ دہشتگرد گروپ کے اہلکار کے قتل کے الزامات اور اس ملک میں ان کی موجودگی کو مسترد کردیا۔

16اکتبر

حکومتی وفد کی  بےبنیاد مقدمات کے خاتمے  کی یقین دہانی، احتجاج مؤخر کرنیکی درخواست

حوزہ ٹائمز | حکومتی وفد کی جانب سے  بےبنیاد مقدمات کے خاتمے اور تمام مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی پر شیعہ علماء و اکابرین نے باہمی مشاورت کے بعد وطن عزیز کے استحکام اور دشمن کی جانب سے پاکستان میں افراتفری پھیلانے کے منصوبے کو خاک میں ملانے کے لئے احتجاج مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا۔